لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ﴿۴﴾

(4 - الشُّورٰی)

Qari:


To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and He is the Most High, the Most Great.

جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

[ لَهٗ: اس کے لیے ہی ہے] [ مَا فِي السَّمٰوٰتِ: جو کچھ آسمانوں میں ہے] [ وَمَا فِي الْاَرْضِ: اور جو کچھ زمین میں ہے] [ وَهُوَ الْعَلِيُّ: اور وہ بلند ہے] [ الْعَظِيْمُ: بہت بڑا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer