کَذٰلِکَ یُوۡحِیۡۤ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۙ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾

(3 - الشُّورٰی)

Qari:


Thus has He revealed to you, [O Muhammad], and to those before you - Allah, the Exalted in Might, the Wise.

خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے

[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [ يُوْحِيْٓ اِلَيْكَ: وحی کرتا رہا ہے آپ کی طرف] [ وَاِلَى: اور طرف] [ الَّذِيْنَ: ان لوگوں کے] [ مِنْ قَبْلِكَ: آپ سے قبل] [ اللّٰهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ: اللہ تعالی غالب، حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer