| Qari: |
Those who do not believe in it are impatient for it, but those who believe are fearful of it and know that it is the truth. Unquestionably, those who dispute concerning the Hour are in extreme error.
جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں
[يَسْتَعْجِلُ: جلدی مانگتے ہیں] [ بِهَا الَّذِيْنَ: اس کو وہ لوگ] [ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهَا: جوایمان نہیں لاتے اس پر] [ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: اور وہ لوگ جوایمان لائے] [ مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا: ڈرنے والے ہیں اس سے] [ وَيَعْلَمُوْنَ: اور وہ علم رکھتے ہیں] [ اَنَّهَا: کہ بے شک وہ] [ الْحَقُّ: حق ہے] [ اَلَآ: خبردار] [ اِنَّ الَّذِيْنَ: بے شک وہ لوگ] [ يُمَارُوْنَ: جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں] [ فِي السَّاعَةِ: قیامت کے بارے میں] [ لَفِيْ ضَلٰلٍۢ بَعِيْدٍ: البتہ کھلی گمراہی میں ہیں]