اَللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ وَ الۡمِیۡزَانَ ؕ وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ قَرِیۡبٌ ﴿۱۷﴾

(17 - الشُّورٰی)

Qari:


It is Allah who has sent down the Book in truth and [also] the balance. And what will make you perceive? Perhaps the Hour is near.

خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو

[اَللّٰهُ الَّذِيْٓ: اللہ وہ ذات ہے] [ اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بالْحَقِّ: جس نے نازل کی کتاب حق کے ساتھ] [ وَالْمِيْزَانَ: اور میزان کو] [ وَمَا يُدْرِيْكَ: اور کیا چیز بتائے تجھ کو] [ لَعَلَّ السَّاعَةَ: شاید کہ قیامت] [ قَرِيْبٌ: قریب ہی ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer