Qari: |
It is He who sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion, although those who associate others with Allah dislike it.
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے
[هُوَ الَّذِيْٓ: وہ اللہ وہ ذات ہے] [ اَرْسَلَ: جس نے بھیجا] [ رَسُوْلَهٗ: اپنے رسول کو] [ بِالْهُدٰى: ہدایت کے ساتھ] [ وَدِيْنِ الْحَقِّ: اور دین حق کے ساتھ] [ لِيُظْهِرَهٗ: تاکہ غالب کردے اس کو] [ عَلَي: اوپر] [ الدِّيْنِ كُلِّهٖ: دین کے سارے کے سارے اس کے] [ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ: اور اگرچہ ناپسند کریں مشرک]