یُرِیۡدُوۡنَ لِیُطۡفِـُٔوۡا نُوۡرَ اللّٰہِ بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَ اللّٰہُ مُتِمُّ نُوۡرِہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۸﴾

(8 - الصّف)

Qari:


They want to extinguish the light of Allah with their mouths, but Allah will perfect His light, although the disbelievers dislike it.

یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں

[يُرِيْدُوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [ لِيُطْفِــــُٔـوْا: کہ بجھادیں] [ نُوْرَ اللّٰهِ: اللہ کے نور کو] [ بِاَفْوَاهِهِمْ: اپنے مونہوں سے] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ مُتِمُّ: پورا کرنے والا ہے] [ نُوْرِهٖ: اپنے نور کو] [ وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ: اور اگرچہ ناپسند کرتے ہوں کافر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer