| Qari: |
And were saying, "Are we to leave our gods for a mad poet?"
اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں
[وَيَقُوْلُوْنَ : ور وہ کہتے ہیں] [اَىِٕنَّا : کیا ہم] [لَتَارِكُوْٓا : چھوڑ دینے والے] [اٰلِـهَتِنَا : اپنے معبود] [لِشَاعِرٍ : ایک شاعر کی خاطر] [مَّجْــنُوْنٍ : دیوانے]