| Qari: |
Indeed they, when it was said to them, "There is no deity but Allah," were arrogant
ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے
[اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [كَانُوْٓا : وہ تھے] [اِذَا : جب] [قِيْلَ : کہا جاتا] [لَهُمْ : ان کو] [لَآ : نہیں] [اِلٰهَ : کوئی معبود] [اِلَّا اللّٰهُ ۙ : اللہ کے سوا] [يَسْتَكْبِرُوْنَ : وہ تکبر کرتے تھے]