اُحۡشُرُوا الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا وَ اَزۡوَاجَہُمۡ وَ مَا کَانُوۡا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۲۲﴾

(22 - الصّٰفّٰت)

Qari:


[The angels will be ordered], "Gather those who committed wrong, their kinds, and what they used to worship

جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو

[اُحْشُرُوا : تم جمع کرو] [الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا : وہ جنہوں نے ظلم کیا (ظالم)] [وَاَزْوَاجَهُمْ : اور ان کے جوڑے (ساتھی)] [وَمَا : اور جس] [كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ: وہ پرستش کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer