| Qari: |
[They will be told], "This is the Day of Judgement which you used to deny."
(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
[ھٰذَا : یہ] [يَوْمُ الْفَصْلِ : فیصلے کا دن] [الَّذِيْ : وہ جس] [كُنْتُمْ : تم تھے] [بِهٖ : اس کو] [تُكَذِّبُوْنَ: جھٹلاتے]