اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَ حُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۲۹﴾

(29 - الرعد)

Qari:


Those who have believed and done righteous deeds - a good state is theirs and a good return.

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے

[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: نیک (جمع)] [طُوْبٰى: خوشحالی] [لَهُمْ: ان کے لیے] [وَحُسْنُ: اور اچھا] [مَاٰبٍ: ٹھکانا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer