| Qari: |
Those who have believed and whose hearts are assured by the remembrance of Allah. Unquestionably, by the remembrance of Allah hearts are assured."
(یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں
[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَتَطْمَىِٕنُّ: اور اطمینان پاتے ہیں] [قُلُوْبُهُمْ: جن کے دل] [بِذِكْرِ اللّٰهِ: اللہ کے ذکر سے] [اَلَا: یاد رکھو] [بِذِكْرِ اللّٰهِ: اللہ کے ذکر سے] [تَـطْمَىِٕنُّ: اطمینان پاتے ہیں] [الْقُلُوْبُ: دل (جمع)]