| Qari: |
Gardens of perpetual residence; they will enter them with whoever were righteous among their fathers, their spouses and their descendants. And the angels will enter upon them from every gate, [saying],
(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے
[جَنّٰتُ: باغات] [عَدْنٍ: ہمیشگی] [يَّدْخُلُوْنَهَا: وہ اس میں داخل ہوں گے] [وَمَنْ: اور جو] [صَلَحَ: نیک ہوئے] [مِنْ: سے (میں)] [اٰبَاۗىِٕهِمْ: ان کے باپ دادا] [وَاَزْوَاجِهِمْ: اور ان کی بیویاں] [وَذُرِّيّٰــتِهِمْ: اور ان کی اولاد] [وَالْمَلٰۗىِٕكَةُ: اور فرشتے] [يَدْخُلُوْنَ: داخل ہوں گے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنْ: سے] [كُلِّ بَابٍ: ہر دروازہ]