وَ الَّذِیۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِمۡ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً وَّ یَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ۙ۲۲﴾

(22 - الرعد)

Qari:


And those who are patient, seeking the countenance of their Lord, and establish prayer and spend from what We have provided for them secretly and publicly and prevent evil with good - those will have the good consequence of [this] home -

اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [صَبَرُوا: انہوں نے صبر کیا] [ابْتِغَاۗءَ: حاصل کرنے کے لیے] [وَجْهِ: خوشی] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [وَاَقَامُوا: اور انہوں نے قائم کی] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَاَنْفَقُوْا: اور خرچ کیا] [مِمَّا: اس سے جو] [رَزَقْنٰهُمْ: ہم نے انہیں دیا] [سِرًّا: پوشیدہ] [وَّعَلَانِيَةً: اور ظاہر] [وَّيَدْرَءُوْنَ: اور ٹال دیتے ہیں] [بِالْحَسَنَةِ: نیکی سے] [السَّيِّئَةَ: برائی] [اُولٰۗىِٕكَ: وہی ہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عُقْبَى الدَّارِ: آخرت کا گھر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer