وَ یَقُوۡلُوۡنَ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالرَّسُوۡلِ وَ اَطَعۡنَا ثُمَّ یَتَوَلّٰی فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِکَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - النور)

Qari:


But the hypocrites say, "We have believed in Allah and in the Messenger, and we obey"; then a party of them turns away after that. And those are not believers.

اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور رسول پر ایمان لائے اور (ان کا) حکم مان لیا پھر اس کے بعد ان میں سے ایک فرقہ پھر جاتا ہے اور یہ لوگ صاحب ایمان ہی نہیں ہیں

[وَيَقُوْلُوْنَ: اور وہ کہتے ہیں] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَبِالرَّسُوْلِ: اور رسول پر] [وَاَطَعْنَا: اور ہم نے حکم مانا] [ثُمَّ يَتَوَلّٰى: پھر پھر گیا] [فَرِيْقٌ: ایک فریق] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [مِّنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [ذٰلِكَ: اس] [وَمَآ اُولٰۗىِٕكَ: اور وہ نہیں] [بِالْمُؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]

Tafseer / Commentary

یہ حکمت بھرے احکام ، یہ روشن ، اس قرآن کریم میں اللہ ہی نے بیان فرمائی ہیں ۔ عقلمندوں کو ان کے سمجھنے کی توفیق دی ہے ، رب جسے چاہے اپنی سیدھی راہ پر لگائے ۔

Select your favorite tafseer