| Qari: |
Allah has created every [living] creature from water. And of them are those that move on their bellies, and of them are those that walk on two legs, and of them are those that walk on four. Allah creates what He wills. Indeed, Allah is over all things competent.
اور خدا ہی نے ہر چلنے پھرنے والے جاندار کو پانی سے پیدا کیا۔ تو اس میں بعضے ایسے ہیں کہ پیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو دو پاؤں پر چلتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو چار پاؤں پر چلتے ہیں۔ خدا جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے
[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [خَلَقَ: پیدا کیا] [كُلَّ دَاۗبَّةٍ: ہر جاندار] [مِّنْ مَّاۗءٍ: پانی سے] [فَمِنْهُمْ: پس ان میں سے] [مَّنْ يَّمْشِيْ: جو (کوئی) چلتا ہے] [عَلٰي بَطْنِهٖ: اپنے پیٹ پر] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ يَّمْشِيْ: کوئی چلتا ہے] [عَلٰي رِجْلَيْنِ: دو پاؤں پر] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ يَّمْشِيْ: کوئی چلتا ہے] [عَلٰٓي: پر] [اَرْبَعٍ: چار] [يَخْلُقُ اللّٰهُ: اللہ پیدا کرتا ہے] [مَا يَشَاۗءُ: جو وہ چاہتا ہے] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا]