وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُہُمۡ کَسَرَابٍۭ بِقِیۡعَۃٍ یَّحۡسَبُہُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَہٗ لَمۡ یَجِدۡہُ شَیۡئًا وَّ وَجَدَ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ فَوَفّٰىہُ حِسَابَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿ۙ۳۹﴾

(39 - النور)

Qari:


But those who disbelieved - their deeds are like a mirage in a lowland which a thirsty one thinks is water until, when he comes to it, he finds it is nothing but finds Allah before Him, and He will pay him in full his due; and Allah is swift in account.

جن لوگوں نے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے میدان میں ریت کہ پیاسا اسے پانی سمجھے یہاں تک کہ جب اس کے پاس آئے تو اسے کچھ بھی نہ پائے اور خدا ہی کو اپنے پاس دیکھے تو وہ اسے اس کا حساب پورا پورا چکا دے۔ اور خدا جلد حساب کرنے والا ہے

[وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا: اور جن لوگوں نے کفر کیا] [اَعْمَالُهُمْ: ان کے عمل] [كَسَرَابٍ: سراب کی طرح] [بِقِيْعَةٍ: چٹیل میدان میں] [يَّحْسَبُهُ: گمان کرتا ہے] [الظَّمْاٰنُ: پیاسا] [مَاۗءً: پانی] [حَتّيٰٓ: یہانتک کہ] [اِذَا جَاۗءَهٗ: جب وہ وہاں آتا ہے] [لَمْ يَجِدْهُ: اس کو نہیں پاتا] [شَـيْــــًٔـا: کچھ بھی] [وَّ وَجَدَ: اور اس نے پایا] [اللّٰهَ: اللہ] [عِنْدَهٗ: اپنے پاس] [فَوَفّٰىهُ: تو اس (اللہ) نے اسے پورا کردیا] [حِسَابَهٗ: اس کا حساب] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [سَرِيْعُ الْحِسَابِ: جلد حساب کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer