| Qari: |
That Allah may reward them [according to] the best of what they did and increase them from His bounty. And Allah gives provision to whom He wills without account.
تاکہ خدا ان کو ان کے عملوں کا بہت اچھا بدلہ دے اور اپنے فضل سے زیادہ بھی عطا کرے۔ اور جس کو چاہتا ہے خدا بےشمار رزق دیتا ہے
[لِيَجْزِيَهُمُ: تاکہ انہیں جزا دے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَحْسَنَ: بہتر سے بہتر] [مَا عَمِلُوْا: جو انہوں نے کیا (اعمال)] [وَيَزِيْدَهُمْ: اور وہ انہیں زیادہ ہے] [مِّنْ فَضْلِهٖ: اپنے فضل سے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَرْزُقُ: رزق دیتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جسے چاہتا ہے] [بِغَيْرِ حِسَابٍ: بے حساب]