اَلۡخَبِیۡثٰتُ لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ وَ الۡخَبِیۡثُوۡنَ لِلۡخَبِیۡثٰتِ ۚ وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیۡنَ وَ الطَّیِّبُوۡنَ لِلطَّیِّبٰتِ ۚ اُولٰٓئِکَ مُبَرَّءُوۡنَ مِمَّا یَقُوۡلُوۡنَ ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿٪۲۶﴾

(26 - النور)

Qari:


Evil words are for evil men, and evil men are [subjected] to evil words. And good words are for good men, and good men are [an object] of good words. Those [good people] are declared innocent of what the slanderers say. For them is forgiveness and noble provision.

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے۔ اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے۔ اور پاک مرد پاک عورتوں کے لئے۔ یہ (پاک لوگ) ان (بدگویوں) کی باتوں سے بری ہیں (اور) ان کے لئے بخشش اور نیک روزی ہے

[اَلْخَبِيْثٰتُ: ناپاک (گندی) عورتیں] [لِلْخَبِيْثِيْنَ: گندے مردوں کے لیے] [وَالْخَبِيْثُوْنَ: اور گندے مرد] [لِلْخَبِيْثٰتِ: گندی عورتوں کے لیے] [وَالطَّيِّبٰتُ: اور پاک عورتیں] [لِلطَّيِّبِيْنَ: پاک مردوں کے لیے] [وَالطَّيِّبُوْنَ: اور پاک مرد (جمع)] [لِلطَّيِّبٰتِ: پاک عورتوں کے لیے] [اُولٰۗىِٕكَ: یہ لوگ] [مُبَرَّءُوْنَ: مبرا ہیں] [مِمَّا: اس سے جو] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مَّغْفِرَةٌ: مغفرت] [وَّرِزْقٌ: اور روزی] [كَرِيْمٌ: عزت کی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer