| Qari: |
That Day, Allah will pay them in full their deserved recompense, and they will know that it is Allah who is the perfect in justice.
اس دن خدا ان کو (ان کے اعمال کا) پورا پورا (اور) ٹھیک بدلہ دے گا اور ان کو معلوم ہوجائے گا کہ خدا برحق (اور حق کو) ظاہر کرنے والا ہے
[يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [يُّوَفِّيْهِمُ: پورا دے گا انہیں] [اللّٰهُ: اللہ] [دِيْنَهُمُ: ان کا بدلہ] [الْحَقَّ: سچ (ٹھیک ٹھیک)] [وَيَعْلَمُوْنَ: اور وہ جان لیں گے] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [هُوَ: وہی] [الْحَقُّ: برحق] [الْمُبِيْنُ: ظاہر کرنے والا]