| Qari: |
And why, when you heard it, did you not say, "It is not for us to speak of this. Exalted are You, [O Allah]; this is a great slander"?
اور جب تم نے اسے سنا تھا تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں شایاں نہیں کہ ایسی بات زبان پر نہ لائیں۔ (پروردگار) تو پاک ہے یہ تو (بہت) بڑا بہتان ہے
[وَلَوْلَآ: اور کیوں نہ] [اِذْ: جب] [سَمِعْتُمُوْهُ: تم نے وہ سنا] [قُلْتُمْ: تم نے کہا] [مَّا يَكُوْنُ: نہیں ہے] [لَنَآ: ہمارے لیے] [اَنْ نَّتَكَلَّمَ: کہ ہم کہیں] [بِھٰذَا: ایسی بات] [سُبْحٰنَكَ: تو پاک ہے] [ھٰذَا: یہ] [بُهْتَانٌ: بہتان] [عَظِيْمٌ: بڑا]