وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۚۖ۱۴﴾

(14 - النور)

Qari:


And if it had not been for the favor of Allah upon you and His mercy in this world and the Hereafter, you would have been touched for that [lie] in which you were involved by a great punishment

اور اگر دنیا اور آخرت میں تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو جس بات کا تم چرچا کرتے تھے اس کی وجہ سے تم پر بڑا (سخت) عذاب نازل ہوتا

[وَلَوْلَا: اور اگر نہ] [فَضْلُ اللّٰهِ: اللہ کا فضل] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَرَحْمَتُهٗ: اور اس کی رحمت] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت] [لَمَسَّكُمْ: ضرور تم پر پڑتا] [فِيْ مَآ: اس میں جو] [اَفَضْتُمْ: تم پڑے] [فِيْهِ: اس میں] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْمٌ: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer