سَتَجِدُوۡنَ اٰخَرِیۡنَ یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یَّاۡمَنُوۡکُمۡ وَ یَاۡمَنُوۡا قَوۡمَہُمۡ ؕ کُلَّمَا رُدُّوۡۤا اِلَی الۡفِتۡنَۃِ اُرۡکِسُوۡا فِیۡہَا ۚ فَاِنۡ لَّمۡ یَعۡتَزِلُوۡکُمۡ وَ یُلۡقُوۡۤا اِلَیۡکُمُ السَّلَمَ وَ یَکُفُّوۡۤا اَیۡدِیَہُمۡ فَخُذُوۡہُمۡ وَ اقۡتُلُوۡہُمۡ حَیۡثُ ثَقِفۡتُمُوۡہُمۡ ؕ وَ اُولٰٓئِکُمۡ جَعَلۡنَا لَکُمۡ عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنًا مُّبِیۡنًا ﴿٪۹۱﴾

(91 - النسآء)

Qari:


You will find others who wish to obtain security from you and [to] obtain security from their people. Every time they are returned to [the influence of] disbelief, they fall back into it. So if they do not withdraw from you or offer you peace or restrain their hands, then seize them and kill them wherever you overtake them. And those - We have made for you against them a clear authorization.

تم کچھ اور لوگ ایسے بھی پاؤ گے جو یہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں لیکن فتنہ انگیزی کو بلائے جائیں تو اس میں اوندھے منہ گر پڑیں تو ایسے لوگ اگر تم سے (لڑنے سے) کنارہ کشی نہ کریں اور نہ تمہاری طرف (پیغام) صلح بھیجیں اور نہ اپنے ہاتھوں کو روکیں تو ان کو پکڑ لو اور جہاں پاؤ قتل کردو ان لوگوں کے مقابلے میں ہم نے تمہارے لئے سند صریح مقرر کردی ہے

[سَتَجِدُوْنَ: اب تم پاؤ گے] [اٰخَرِيْنَ: اور لوگ] [يُرِيْدُوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [اَنْ يَّاْمَنُوْكُمْ: کہ تم سے امن میں رہیں] [وَ: اور] [يَاْمَنُوْا: امن میں رہیں] [قَوْمَھُمْ: اپنی قوم] [كُلَّمَا: جب کبھی] [رُدُّوْٓا: لوٹائے (بلائے جاتے ہیں)] [اِلَى الْفِتْنَةِ: فتنہ کی طرف] [اُرْكِسُوْا: پلٹ جاتے ہیں] [فِيْھَا: اس میں] [فَاِنْ: پس اگر] [لَّمْ يَعْتَزِلُوْكُمْ: تم سے کنارہ کشی نہ کریں] [وَيُلْقُوْٓا: اور (نہ) ڈالیں وہ] [اِلَيْكُمُ: تمہاری طرف] [السَّلَمَ: صلح] [وَيَكُفُّوْٓا: اور روکیں] [اَيْدِيَھُمْ: اپنے ہاتھ] [فَخُذُوْھُمْ: تو انہیں پکڑو] [وَاقْتُلُوْھُمْ: اور انہیں قتل کرو] [حَيْثُ: جہاں کہیں] [ثَقِفْتُمُوْھُمْ: تم انہیں پاؤ] [وَاُولٰۗىِٕكُمْ: اور یہی لوگ] [جَعَلْنَا: ہم نے دی] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [سُلْطٰنًا: سند (حجت)] [مُّبِيْنًا: کھلی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer