Qari: |
Those who believe fight in the cause of Allah, and those who disbelieve fight in the cause of Taghut. So fight against the allies of Satan. Indeed, the plot of Satan has ever been weak.
جو مومن ہیں وہ تو خدا کے لئے لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ بتوں کے لئے لڑتے ہیں سو تم شیطان کے مددگاروں سے لڑو۔ (اور ڈرو مت) کیونکہ شیطان کا داؤ بودا ہوتا ہے
[اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)] [يُقَاتِلُوْنَ: وہ لڑتے ہیں] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا: وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [يُقَاتِلُوْنَ: وہ لڑتے ہیں] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ: راستہ] [الطَّاغُوْتِ: طاغوت (سرکش)] [فَقَاتِلُوْٓا: سو تم لڑو] [اَوْلِيَاۗءَ: دوست (ساتھی)] [الشَّيْطٰنِ: شیطان] [اِنَّ: بیشک] [كَيْدَ: فریب] [الشَّيْطٰنِ: شیطان] [كَانَ: ہے] [ضَعِيْفًا: کمزور (بودا)]