Qari: |
But if bounty comes to you from Allah, he will surely say, as if there had never been between you and him any affection. "Oh, I wish I had been with them so I could have attained a great attainment."
اور اگر خدا تم پر فضل کرے تو اس طرح سے کہ گویا تم میں اس میں دوستی تھی ہی نہیں (کہ افسوس کرتا اور) کہتا ہے کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو مقصد عظیم حاصل کرتا
[وَلَىِٕنْ: اور اگر] [اَصَابَكُمْ: تمہیں پہنچے] [فَضْلٌ: کوئی فضل] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [لَيَقُوْلَنَّ: تو ضرور کہے گا] [كَاَنْ: گویا] [لَّمْ تَكُنْ: نہ تھی] [بَيْنَكُمْ: تمہارے درمیان] [وَبَيْنَهٗ: اور اس کے درمیان] [مَوَدَّةٌ: کوئی دوستی] [يّٰلَيْتَنِيْ: اے کاش میں] [كُنْتُ: میں ہوتا] [مَعَھُمْ: ان کے ساتھ] [فَاَفُوْزَ: تو مراد پاتا] [فَوْزًا: مراد] [عَظِيْمًا: بڑی]