Qari: |
And [We sent] messengers about whom We have related [their stories] to you before and messengers about whom We have not related to you. And Allah spoke to Moses with [direct] speech.
اور بہت سے پیغمبر ہیں جن کے حالات ہم تم سے پیشتر بیان کرچکے ہیں اور بہت سے پیغمبر ہیں جن کے حالات تم سے بیان نہیں کئے۔ اور موسیٰ سے تو خدا نے باتیں بھی کیں
[وَرُسُلًا: اور ایسے رسول (جمع)] [قَدْ قَصَصْنٰهُمْ: ہم نے ان کا احوال سنایا] [عَلَيْكَ: آپ پر ( آپ سے)] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [وَرُسُلًا: اور ایسے رسول] [لَّمْ: نہیں] [نَقْصُصْهُمْ: ہم نے حال بیان کیا] [عَلَيْكَ: آپ پر ( آپ کو)] [وَكَلَّمَ: اور کلام کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [مُوْسٰى: موسی] [تَكْلِــيْمًا: کلام کرنا (خوب)]