وَ مَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوۡدَہٗ یُدۡخِلۡہُ نَارًا خَالِدًا فِیۡہَا ۪ وَ لَہٗ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿٪۱۴﴾

(14 - النسآء)

Qari:


And whoever disobeys Allah and His Messenger and transgresses His limits - He will put him into the Fire to abide eternally therein, and he will have a humiliating punishment.

اور جو خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی حدوں سے نکل جائے گا اس کو خدا دوزخ میں ڈالے گا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اور اس کو ذلت کا عذاب ہوگا

[وَمَنْ: اور جو] [يَّعْصِ: نافرمانی] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَيَتَعَدَّ: اور بڑھ جائے] [حُدُوْدَهٗ: اس کی حدیں] [يُدْخِلْهُ: وہ اسے داخل کرے گا] [نَارًا: آگ] [خَالِدًا: ہمیشہ رہے گا] [فِيْھَا: اس میں] [وَلَهٗ: اور اس کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [مُّهِيْنٌ: ذلیل کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer