وَ اِنۡ یَّتَفَرَّقَا یُغۡنِ اللّٰہُ کُلًّا مِّنۡ سَعَتِہٖ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ وَاسِعًا حَکِیۡمًا ﴿۱۳۰﴾

(130 - النسآء)

Qari:


But if they separate [by divorce], Allah will enrich each [of them] from His abundance. And ever is Allah Encompassing and Wise.

اور اگر میاں بیوی (میں موافقت نہ ہوسکے اور) ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں تو خدا ہر ایک کو اپنی دولت سے غنی کردے گا اور خدا بڑی کشائش والا اور حکمت والا ہے

[وَاِنْ: اور اگر] [يَّتَفَرَّقَا: دونوں جدا ہوجائیں] [يُغْنِ اللّٰهُ: اللہ بے نیاز کردے گا] [كُلًّا: ہر ایک کو] [مِّنْ: سے] [سَعَتِهٖ: اپنی کشائش سے] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [وَاسِعًا: کشائش والا] [حَكِيْمًا: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer