وَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعُوۡۤا اَنۡ تَعۡدِلُوۡا بَیۡنَ النِّسَآءِ وَ لَوۡ حَرَصۡتُمۡ فَلَا تَمِیۡلُوۡا کُلَّ الۡمَیۡلِ فَتَذَرُوۡہَا کَالۡمُعَلَّقَۃِ ؕ وَ اِنۡ تُصۡلِحُوۡا وَ تَتَّقُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۲۹﴾

(129 - النسآء)

Qari:


And you will never be able to be equal [in feeling] between wives, even if you should strive [to do so]. So do not incline completely [toward one] and leave another hanging. And if you amend [your affairs] and fear Allah - then indeed, Allah is ever Forgiving and Merciful.

اور تم خوا کتنا ہی چاہو عورتوں میں ہرگز برابری نہیں کرسکو گے تو ایسا بھی نہ کرنا کہ ایک ہی کی طرف ڈھل جاؤ اور دوسری کو (ایسی حالت میں) چھوڑ دو کہ گویا ادھر ہوا میں لٹک رہی ہے اور اگر آپس میں موافقت کرلو اور پرہیزگاری کرو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

[وَلَنْ: اور ہر گز نہ] [تَسْتَطِيْعُوْٓا: کرسکو گے] [اَنْ: کہ] [تَعْدِلُوْا: برابری رکھو] [بَيْنَ النِّسَاۗءِ: عورتوں کے درمیان] [وَلَوْ: اگرچہ] [حَرَصْتُمْ: بہتیرا چاہو] [فَلَا تَمِيْلُوْا: پس نہ جھک پڑو] [كُلَّ الْمَيْلِ: بلکل جھک جانا] [فَتَذَرُوْھَا: کہ ایک کو ڈال رکھو] [كَالْمُعَلَّقَةِ: جیسے لٹکتی ہوئی] [وَاِنْ: اور اگر] [تُصْلِحُوْا: اصلاح کرتے رہو] [وَتَتَّقُوْا: اور پرہیزگاری کرو] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [كَانَ: ہے] [غَفُوْرًا: بخشنے والا] [رَّحِيْمًا: مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer