لَّعَنَہُ اللّٰہُ ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ﴿۱۱۸﴾ۙ

(118 - النسآء)

Qari:


Whom Allah has cursed. For he had said, "I will surely take from among Your servants a specific portion.

جس پر خدا نے لعنت کی ہے (جو خدا سے) کہنے لگا میں تیرے بندوں سے (غیر خدا کی نذر دلوا کر مال کا) ایک مقرر حصہ لے لیا کروں گا۔

[لَّعَنَهُ اللّٰهُ: اللہ نے اس پر لعنت کی] [وَقَالَ: اور اس نے کہا] [لَاَتَّخِذَنَّ: میں ضرور لوں گا] [مِنْ: سے] [عِبَادِكَ: تیرے بندے] [نَصِيْبًا: حصہ] [مَّفْرُوْضًا: مقررہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer