Qari: |
So they will deny what We have given them. Then enjoy yourselves, for you are going to know.
تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا
[لِيَكْفُرُوْا: تاکہ وہ ناشکری کریں] [بِمَآ: اس سے جو] [اٰتَيْنٰهُمْ: ہم نے انہیں دیا] [فَتَمَتَّعُوْا: تو تم فائدہ اٹھا لو] [فَسَوْفَ: پس عنقریب] [تَعْلَمُوْنَ: تم جان لو گے]