لَا یَنۡہٰىکُمُ اللّٰہُ عَنِ الَّذِیۡنَ لَمۡ یُقَاتِلُوۡکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَ لَمۡ یُخۡرِجُوۡکُمۡ مِّنۡ دِیَارِکُمۡ اَنۡ تَبَرُّوۡہُمۡ وَ تُقۡسِطُوۡۤا اِلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۸﴾

(8 - الممتحنۃ)

Qari:


Allah does not forbid you from those who do not fight you because of religion and do not expel you from your homes - from being righteous toward them and acting justly toward them. Indeed, Allah loves those who act justly.

جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

[لَا يَنْهٰىكُمُ : تحقیق منع نہیں کرتا] [اللّٰهُ : اللہ] [عَنِ الَّذِيْنَ : ان لوگوں سے جو] [لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْ : تم سے نہیں لڑتے] [فِي الدِّيْنِ : دین میں] [وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْ : اور انہوں نے تمہیں نہیں نکالا] [مِّنْ دِيَارِكُمْ : تمہارے گھروں سے] [اَنْ : کہ] [تَبَرُّوْهُمْ : تم دوستی کرو ان سے] [وَتُقْسِطُوْٓا : اور تم انصاف کرو] [اِلَيْهِمْ ۭ : ان سے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [يُحِبُّ : محبوب رکھتا ہے] [الْمُقْسِطِيْنَ: انصاف کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer