Qari: |
Never will your relatives or your children benefit you; the Day of Resurrection He will judge between you. And Allah, of what you do, is Seeing.
قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے
[لَنْ :ُہرگز نہ] [تَنْفَعَكُمْ : تمہیں نفع دیں گے] [اَرْحَامُكُمْ : تمہارے رشتے] [وَلَآ : اور نہ] [اَوْلَادُكُمْ ڔ: تمہاری اولاد] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ڔ : قیامت کے دن] [يَفْصِلُ : وہ (اللہ) فیصلہ کردے گا] [بَيْنَكُمْ ۭ : تمہارے درمیان] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ : جو تم کرتے ہو] [بَصِيْرٌ : دیکھتا ہے]