اِنۡ یَّثۡقَفُوۡکُمۡ یَکُوۡنُوۡا لَکُمۡ اَعۡدَآءً وَّ یَبۡسُطُوۡۤا اِلَیۡکُمۡ اَیۡدِیَہُمۡ وَ اَلۡسِنَتَہُمۡ بِالسُّوۡٓءِ وَ وَدُّوۡا لَوۡ تَکۡفُرُوۡنَ ؕ﴿۲﴾

(2 - الممتحنۃ)

Qari:


If they gain dominance over you, they would be to you as enemies and extend against you their hands and their tongues with evil, and they wish you would disbelieve.

اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ

[اِنْ : اگر] [يَّثْقَفُوْكُمْ : وہ تمہیں پائیں] [يَكُوْنُوْا : وہ ہوجائیں] [لَكُمْ : تمہارے] [اَعْدَاۗءً : دشمن] [وَّيَبْسُطُوْٓا : اور وہ کھولیں] [اِلَيْكُمْ : تم پر] [اَيْدِيَهُمْ : اپنے ہاتھ] [وَاَلْسِنَتَهُمْ : اور اپنی زبانیں] [بِالسُّوْۗءِ : بُرائی کے ساتھ] [وَوَدُّوْا : اور وہ چاہتے ہیں] [لَوْ تَكْفُرُوْنَ: کاش تم کافر ہوجاؤ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer