Qari: |
And say, "My Lord, I seek refuge in You from the incitements of the devils,
اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو
[وَقُلْ: اور آپ فرما دیں] [رَّبِّ: اے میرے رب] [اَعُوْذُ: میں پناہ چاہتا ہوں] [بِكَ: تیری] [مِنْ: سے] [هَمَزٰتِ: وسوسے (جمع)] [الشَّيٰطِيْنِ: شیطان (جمع)]