Qari: |
Repel, by [means of] what is best, [their] evil. We are most knowing of what they describe.
اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے
[اِدْفَعْ: دفع کرو] [بِالَّتِيْ: اس سے جو] [هِىَ: وہ] [اَحْسَنُ: سب سے اچھی بھلائی] [السَّيِّئَةَ: برائی] [نَحْنُ: ہم] [اَعْلَمُ: خوب جانتے ہیں] [بِمَا: اس کو جو] [يَصِفُوْنَ: وہ بیان کرتے ہیں]