They will say, "[They belong] to Allah." Say, "Then will you not fear Him?"
بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟
[سَيَقُوْلُوْنَ: جلد (ضرو) وہ کہیں گے] [لِلّٰهِ: اللہ کا] [قُلْ: فرما دیں] [اَفَلَا تَتَّقُوْنَ: کیا پس تم نہیں ڈرتے]