Qari: |
We have been promised this, we and our forefathers, before; this is not but legends of the former peoples."
یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے (اجی) یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
[لَقَدْ وُعِدْنَا: البتہ ہم سے وعدہ کیا گیا] [نَحْنُ: ہم] [وَاٰبَاۗؤُنَا: اور ہمارے باپ دادا] [ھٰذَا: یہ] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [اِنْ ھٰذَآ: یہ نہیں] [اِلَّآ: مگر (صرف)] [اَسَاطِيْرُ: کہانیاں] [الْاَوَّلِيْنَ: پہلے لوگ]