Qari: |
They said, "When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟
[قَالُوْٓا: وہ بولے] [ءَاِذَا: کیا جب] [مِتْنَا: ہم مرگئے] [وَكُنَّا تُرَابًا: اور ہم ہوگئے مٹی] [وَّعِظَامًا: اور ہڈیاں] [ءَ اِنَّا: کیا ہم] [لَمَبْعُوْثُوْنَ: پھر اٹھائے جائیں گے]