| Qari: |
And even if We gave them mercy and removed what was upon them of affliction, they would persist in their transgression, wandering blindly.
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)
[وَلَوْ: اور اگر] [رَحِمْنٰهُمْ: ہم ان پر رحم کریں] [وَكَشَفْنَا: اور ہم دور کردیں] [مَا بِهِمْ: جو ان پر] [مِّنْ ضُرٍّ: جو تکلیف] [لَّـــلَجُّوْا: ارے رہیں] [فِيْ: میں۔ پر] [طُغْيَانِهِمْ: اپنی سرکشی] [يَعْمَهُوْنَ: بھٹکتے رہیں]