وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰکِبُوۡنَ ﴿۷۴﴾

(74 - المؤمنون)

Qari:


But indeed, those who do not believe in the Hereafter are deviating from the path.

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں

[وَاِنَّ: اور بیشک 73؀الَّذِيْنَ: جو لوگ 73؀لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں لاتے] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [عَنِ: سے] [الصِّرَاطِ: راہ (حق)] [لَنٰكِبُوْنَ: البتہ ہٹے ہوئے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer