In arrogance regarding it, conversing by night, speaking evil.
ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
[مُسْتَكْبِرِيْنَ: تکبر کرتے ہوئے] [بِهٖ: اس کے ساتھ] [سٰمِرًا: افسانہ کوئی کرتے ہوئے] [تَهْجُرُوْنَ: بیہودہ بکواس کرتے ہوئے]