بَلۡ قُلُوۡبُہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا وَ لَہُمۡ اَعۡمَالٌ مِّنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ ہُمۡ لَہَا عٰمِلُوۡنَ ﴿۶۳﴾

(63 - المؤمنون)

Qari:


But their hearts are covered with confusion over this, and they have [evil] deeds besides disbelief which they are doing,

مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں

[بَلْ: بلکہ] [قُلُوْبُهُمْ: ان کے دل] [فِيْ غَمْرَةٍ: غفلت میں] [مِّنْ ھٰذَا: اس سے] [وَلَهُمْ: اور ان کے] [اَعْمَالٌ: اعمال (جمع)] [مِّنْ دُوْنِ: علاوہ] [ذٰلِكَ: اس] [هُمْ لَهَا: وہ انہیں] [عٰمِلُوْنَ: کرتے رہتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer