| Qari: |
It is those who hasten to good deeds, and they outstrip [others] therein.
یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [يُسٰرِعُوْنَ: جلدی کرتے ہیں] [فِي الْخَــيْرٰتِ: بھلائیوں میں] [وَهُمْ: اور وہ] [لَهَا: ان کی طرف] [سٰبِقُوْنَ: سبقت لے جانیوالے ہیں]