| Qari: |
And they who give what they give while their hearts are fearful because they will be returning to their Lord -
اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے
[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [يُؤْتُوْنَ: دیتے ہیں] [مَآ اٰتَوْا: جو وہ دیتے ہیں] [وَّقُلُوْبُهُمْ: اور ان کے دل] [وَجِلَةٌ: ڈرتے ہیں] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [اِلٰى: طرف] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [رٰجِعُوْنَ: لوٹنے والے]