| Qari: |
Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive.
تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
[نُسَارِعُ: ہم جلدی کر رہے ہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [فِي الْخَــيْرٰتِ: بھلائی میں] [بَلْ: بلکہ] [لَّا يَشْعُرُوْنَ: وہ شعور (سمجھ) نہیں رکھتے]