| Qari: |
Do they think that what We extend to them of wealth and children
کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں
[اَيَحْسَبُوْنَ: کیا وہ گمان کرتے ہیں] [اَنَّمَا: کہ جو کچھ] [نُمِدُّهُمْ: ہم مدد کر رہے ہیں ان کی] [بِهٖ: اس کے ساتھ] [مِنْ: سے] [مَّالٍ: مال] [وَّبَنِيْنَ: اور اولاد]