فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾

(53 - المؤمنون)

Qari:


But the people divided their religion among them into sects - each faction, in what it has, rejoicing.

تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے

[فَتَقَطَّعُوْٓا: پھر انہوں نے کاٹ لیا] [اَمْرَهُمْ: اپنا کام] [بَيْنَهُمْ: آپس میں] [زُبُرًا: ٹکڑے ٹکڑے] [كُلُّ حِزْبٍ: ہر گروہ] [بِمَا: اس پر جو] [لَدَيْهِمْ: ان کے پاس] [فَرِحُوْنَ: خوش]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer