وَ اِنَّ ہٰذِہٖۤ اُمَّتُکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ اَنَا رَبُّکُمۡ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۵۲﴾

(52 - المؤمنون)

Qari:


And indeed this, your religion, is one religion, and I am your Lord, so fear Me."

اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو

[وَاِنَّ: اور بیشک] [هٰذِهٖٓ: یہ] [اُمَّتُكُمْ: تمہاری امت] [اُمَّةً وَّاحِدَةً: ایک امت، امت واحدہ] [وَّاَنَا: اور میں] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [فَاتَّــقُوْنِ: پس مجھ سے ڈرو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer