| Qari: |
And We certainly gave Moses the Scripture that perhaps they would be guided.
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں
[وَلَقَدْ: اور تحقیق] [اٰتَيْنَا: ہم نے دی] [مُوْسَى: موسی] [الْكِتٰبَ: کتب] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ لوگ] [يَهْتَدُوْنَ: ہدایت پالیں]